نئی دہلی 20 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی تین ملکو ں کے نو ر و ز ہ دو ر ہ مینما ر ‘ آ سٹریلیا اور فیجی سے آج وا پس ہو ئے ۔ و زیر اعظم ایر انڈیا کے اسپیشل فلا ئٹ سے صبح 7-15 بجے نئی دہلی ایر پو ر ٹ پہنچے اور انکے سا تھ و فد
بھی وا پس ہو ا ۔ و زیر اعظم دو ر ہ کے دوران مینما ر میں ایسٹ ایشیا اور آ سیا ن۔ انڈیا سمٹ میں شر یک ہو ئے اور آ سٹریلیا میں جی 20 سمٹ میں شرکت کی اور فیجی ملک کو 80 ملین ڈ الر کی امداد دینے کا اعلا ن کیا ۔ ا سکے علا وہ انہو ں نے فیجین پا رلیمنٹ کو مخا طب کیا جو کسی بھی بیرو نی لیڈ ر کا پہلا خطا ب تھا۔